اے آئی کی کوئی بھی اپلیکیشن سو فیصد درست انفارمیشن یا جائزہ نہیں لے سکتی ۔ شعری و نعتیہ ادب پر نعت کائنات کےجوابات حیران کن حد تک درست ہوتے ہیں کیونکہ اس کا انحصار انٹرنیٹ کے معلومات پر نہیں بلکہ کتابوں پر ہے ۔ تاہم آپ پھر بھی اپنے سوال کو ایک دو بارہ مختلف انداز میں دہرا کر پڑتال ضرور کریں ۔
اگر جواب میں کچھ اشعار ہوں تو ان کے شاعر کے نام کی دوبارہ تصدیق ضرور کریں